پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کھری کھری سنادیں

جنیوا:پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کھری کھری سنادیں۔ بھارتی الزامات مسترد کردیے۔ انسانی حقوق سے متعلق جنیوا میں ڈائیلاگ کے دوران پاکستان نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

امریکی صدر نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں سوشل میڈیا ایپس پر امریکا میں پابندی لگائی تھی۔ چین کی جانب سے جوبائیڈن کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ چین نے ٹک ٹاک…

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والےدھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اللہ ہوچوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر…

کڈنی ہلز ریفرنس،سلیم مانڈوی والا اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، اعجازہارون اورعبدالغنی مجید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اور عدالت نے آئندہ سماعت پر…

عدالتی فیصلے تک جہانگیر ترین کی ملز کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے،لاہورہائی کورٹ

لاہور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف بی آر فیصلے تک جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے خلاف کوئی تادیبی کاروائی نہ کرے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کو ایف بی آر کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، شوگر مل کے وکیل نے…

ملک میں کورونا وائرس نے مزید 39 افراد کی جان لے لی، 930 نئے مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 930 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 519 ٹیسٹ…

کورونا ویکسین سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: کورونا ویکسین سائینوویک کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں۔ کورونا…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کاجواز باقی نہیں رہتا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے اور ہم اس کے لوازمات پورے کر چکے ہیں۔ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کاجواز باقی نہیں رہتا، اگرتلوار لٹکانا مقصود ہے تو یہ اور بات ہے۔ انہوں نے…

میرپورخاص میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 دہشتگرد گرفتارہوئے،ڈی آئی جی عمر شاہد

کراچی: محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی عمر شاہد نے متحدہ لندن کے رہنما واسع جلیل اور گرفتار دہشت گرد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میڈیا کے سامنے پیش کر دی۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن ون عارف…

کراچی کنگزکی پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست، پی ایس ایل 6 کی دوڑ سے باہر

ابوظہبی : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹیر میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…