موبائل فون پر5 منٹ سے زیادہ بات کرنے پر ٹیکس عائد

وفاقی حکومت نے موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ حکومت نے موبائل فون پر 5 منٹ سے زائد بات…

محکمہ تعلیم سندھ اور یونیسیف کے مابین چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط

کراچی: سندھ حکومت کے محکمہ سندھ اور یونیسف کے مابین سندھ میں چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ تقریب میں وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی، سیکرٹری محنت سندھ عبدالرشید سولنگی، یونیسف سندھ چیپٹر کی چیف کلارا ڈوبے، یونیسف چائلڈ…

پی ٹی آئی کی حکومت بحران کی حکومت ہے،مرتضی وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نااہل حکومت ملک میں تمام بحرانوں کی ذمہ دار ہے، نااہل سرکار نے سندھ سمیت ملک بھر میں پانی کے بعد گیس کا بحران پیدا کیا ، ایم سی گزری…

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،ائرچیف

اسلام آباد:پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرمارشل ظہیراحمد بابر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا اور کورس کے…

قومی اسمبلی میں قانون سازی پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد :‌اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے قانون سازی پر کمیٹی تشکیل دی۔ کمیٹی اپنے ٹرمز آف ریفرنسز (ٹی آو آر) کو وقتاً فوقتاً اسے بھیجے گئے معاملات کے حوالے سے حتمی شکل دے گی اور…

وزیرتعلیم بلوچستان یارمحمد رند مستعفی

کوئٹہ:وزیرتعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ساتھ اختلافات چل رہے ہیں۔ یار محمد رند نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ وہ…

ٹی وی اینکرکا لائیو نشریات کے دوران تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ

لوساکا: زمبیا مین ٹی وی اینکر نے لائیو نشریات میں تنخواہ نہ ملنے کی شکایت کی اور تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقہ کے شہر زمبیا کے ایک ٹی وی اینکر نے خبرنامے کے دوران ہی اچانک اپنے اور ساتھیوں کی…

ملک میں کورونا سے مزید 38 افراد جان سے گئے، مثبت کیسز کی شرح 2.39 ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.39 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46124 ٹیسٹ کیے…

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق اپیل کا حق دینے کیلئے بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت نے یہ بل11جون2021 کو اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی سے پاس کرایا تھا۔ اپوزیشن نے اس…

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل

کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔ مطالبات کی عدم منظوری کی وجہ سے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے اور ہڑتال کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہے،…