ملک میں جولائی کے دوران کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ ہے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں آئندہ ماہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نےس سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جولائی میں کورونا…

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی:سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود، تیز ہوائیں چلنے اور صبح و رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

مودی سرکار کی چال ناکام ، مقبوضہ کشمیر میں رچایا جانے والا نیا ڈرامہ بھی فلاپ

سری نگر :مودی سرکار کی چال ناکام ہوگئی جس سے مقبوضہ کشمیر میں رچایا جانے والا نیا ڈرامہ بھی فلاپ ہوگیا۔ مودی سرکار کی جانب سے حریت قیادت کو چھوڑ کر جن کشمیری رہنماؤں کو بلایا گیا انہوں نے یک زبان ہوکر آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیکس، توانائی سیکٹر، سماجی اور دیگر امور کے اخراجات میں اصلاحات ہونی چاہئیں۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ…

بجلی، گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھ کر یکم جولائی سے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 13سے 18 روپے فی کلو اضافے کا عندیہ دیدیا ہے۔ بجلی، گیس اور پیٹرولیم کے بعد…

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل، بحران پیدا

کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے سبب ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہونے سے بحران پیدا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔ حکومت اور ایسوسی ایشن میں مطالبات کی منظوری کیلئے آج…

ملک میں کورونا سے مزید 44 اموات، 1052 نئے مثبت کیس سامنے آگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 1052 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 924 ٹیسٹ…

سندھ اسمبلی نے سال 2021-22 کیلیے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی:سندھ اسمبلی نےمالی سال2021-22 کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسپیکر آغاسراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس…

پشاور زلمی کو شکست، ملتان سلطانز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن گئی

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور…

بلوچستان میں ایف سی کے دستے پر دہشتگردوں کا حملہ،5 جوان شہید

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگان میں دہشتگردوں نے ایف سی کے دستے پرحملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 5 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ حملہ سبی کے علاقے سنگان میں ہوا۔ شہدا میں حوالدار ظفر علی خان، لانس نائیک…