کینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیکڑوں ہلاک

سرد ترین کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا اور غیر معمولی گرمی کے باعث اب تک سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک اور غیرمعمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک مرنے…

ملک میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 979 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 062 ٹیسٹ…

وزیر اعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ…

اپنے تحفظ کیلئے جو اقدامات کرنا پڑے ضرور کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات کرنے پڑے وہ ہم ضرور کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کی سوچ اور بھارت کی سوچ واضح ہو گئی جبکہ…

وزیراعظم عمران خان آج بجٹ اجلاس سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں ہوگا۔ وزیراعظم سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے۔ اسپیکر آفس نے اس معاملے…

کراچی کے رہائشی دیہاڑی دار مزدورکو نیب کا نوٹس موصول

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدورکو طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں 24 جون 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم (ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے۔ فیڈرل ڈائرکٹوریٹ آف…

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری احتساب عدالت میں 8ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں پیش ہوئے، آصفہ بھٹو بھی آصف علی زرداری کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں ۔آصف علی زرداری نے بطور ملزم عدالت میں حاضری…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ آج سنایا۔ عدالت میں عارف عثمانی کی بطور صدر نیشنل بینک تعیناتی کے 12جنوری 2019 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا گیا…

امریکا کا پاکستان کو موڈرنا ویکسین دینےکا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینےکا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ کیا۔ دوسری جانب سائنوویک ویکسین کی 30…