پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز آج سے شروع ہوگی

لندن:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز ہورہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا معرکہ کارڈف میں ہوگا۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا، قومی کرکٹرز نے حریف کے خلاف مقابلے کے لیے بدھ کو…

حریت کمانڈر برہان وانی کی پانچویں برسی ،مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر برہان وانی کی پانچویں برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت کمانڈر برہان وانی کی برسی پر ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے، برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں گھریلو تشدد کے خاتمے کا بل رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔ بل کے حوالے سے نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی…

خدمت خلق کو عبادت کا درجہ دینے والےعبدالستار ایدھی کی پانچویں برسی

کراچی: خلق کےخدمتکار معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے، ملک کے مختلف شہروں میں ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہو رہے ہیں۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی…

وزیراعظم آج پہلی الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح کریں گے۔ ای بائیک کا اجرا موجودہ حکومت کی پاکستان الیکٹرک وہیکلز پالیسی 25-2020 کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ پالیسی گزشتہ سال منظور کی گئی…

ڈہرکی کے قریب حادثہ، چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں

ڈہرکی کے قریب چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈہرکی میں داد لغاری پھاٹک کے قریب مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوئیں. مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ بوگیاں الگ ہونے پر ٹرین روک لی گئی۔…

تھر کی کوئل مائی بھاگی کو بچھڑے 35 برس بیت گئے،آواز آج بھی گونجتی ہے

کراچی: شادی بیاہ کی تقریبات میں لوک گیت گاکر گلوکاری کا آغازکرنے والی مائی بھاگی صحرائے تھر کے شہر ڈیپلو میں 1920 کے لگ بھگ پیدا ہوئیں والدین نے بھاگ بھری نام رکھا۔ اس زمانے میں تاریخ پیدائش یاد رکھنے کا رواج نہ تھا اس لئے ساری زندگی جس…

محکمہ تعلیم سندھ کے ترقیاتی کاموں سے متعلق اہم اجلاس

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے ترقیاتی کاموں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں سندھ بھر میں اسکولز و کالجز میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سعید غنی کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ…

وزیراعظم عمران خان کا دلیپ کمار کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد :‌وزیراعظم عمران خان نے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دلیپ کمار کی سخاوت کو کبھی نہیں بھول سکیں گے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں دلیپ کمار کو…

این سی او سی نے ملک میں کورونا کی مختلف اقسام موجود ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام ڈیلٹا (بھارتی)، بیٹا (جنوبی افریقی)، اور الفا (برطانوی) کی موجودگی اور مئی اور جون میں ان کے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ عالمی ادارہ…