عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: بڑی عید پر لمبی چھٹیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں، وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 جولائی سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہو گی۔ جاری نوٹیفکیشن…

ای ووٹنگ پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ اور الیکٹرانک مشینوں پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بریک تھرو ہوا…

داسو ڈیم میں کام کرنے والی کمپنی کی بس حادثے کا شکار،13 افراد جاں بحق

اپرکوہستان: داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی اور 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ 39 افراد زخمی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے…

کراچی میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی :‌ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 24 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 642 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کر سکیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے نادرا وارثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وراثتی سرٹیفکیٹ پر وزارت قانون کو مبارکباد دیتا…

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں گزشتہ روز برمنگھم پہنچیں جہاں…

عراقی اسپتال کے کورونا آئسولیشن سینٹر میں آتشزدگی، 52 افراد ہلاک

بٍغداد: جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں کورونا سے متاثر مریضوں کے ایک آئسولیشن سینٹر میں آگ لگنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب نیوز اور فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آگ لگنے کا یہ…

بھارت: جنگلی ہاتھی آبادی میں گھس آیا

نئی دہلی:‌بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی شہری آبادی میں گھس آیا جس کے باعث لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناتکا میں پیش آیا جب ایک ہاتھی جنگل سے نکل کر ناصرف شہری آبادی کی طرف آیا بلکہ اس نے ایک کیفے ہوٹل کا بھی دورہ کیا۔…