کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے…

مشتری کے چاند جینی میڈ پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے سیارہ مشتری کے خوبصورت چاند جینی میڈ پر آبی بخارات کی دریافت کا اشارہ دیا ہے۔ پانی کے بخارات اس وقت وجود پاتے ہیں جب چاند کی سطح سے برفیلے ذرات ٹھوس سے گیس میں بدل جاتے ہیں۔…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی کے اسٹریٹیجک ذخائر قائم کرنے کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی…

عاطف اسلم کا گانا رفتہ رفتہ مداحوں میں بے حد مقبول

کراچی: پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے 'رفتہ رفتہ' نے بالی وڈ کے معروف گلوکار بی پراک کے گانے فی الحال 2کو یوٹیوب پر مات دے دی۔ رفتہ رفتہ کو عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں عید کے روز 21 جولائی کو ریلیز کیا گیا تھا جس کی ویڈیو میں عاطف کے…

آزاد کشمیر: 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں باغ کے حلقے ایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ باغ کے ان 4 پولنگ اسٹیشنز پر ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ نہیں ہو…

تھائی لینڈ میں سیکڑوں بندروں کے دو گروپ سڑک پر آمنے سامنے

بینکاک: تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سینکڑوں بندروں کے دو گروپس نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے لوپبری میں بندروں کے دو گروپ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔ یہ دونوں گروپس خوراک کے حصول کے…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کے شاہ حسین شاہ پہلی فائٹ میں ناکام

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے مقابلے جاری ہیں، پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو جوڈو مقابلے کی 100 کلوگرام کیٹیگری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ شاہ حسین شاہ کی ٹوکیو اولمپکس میں مصر کے رمضان درویش کے ساتھ پہلی فائٹ تھی۔ پاکستان کے شاہ حسین شاہ پہلی…

کورونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر کا انعام

نیویارک: کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش کش کی ہے۔ نیوز بریفنگ کے دوران…

جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے لیڈرنذیر چوہان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ او گرین…

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کی بھارت کو وارننگ

واشنگٹن: امریکہ نے بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی برادری کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف…