مریخ سے اکٹھے کئے گئے پتھرغائب

واشنگٹن :‌ناسا کی خلائی گاڑی کے مریخ سے جمع کردہ پتھر کے نمونے غائب ہو گئے ہیں۔ امریکی ماہرین کے مطابق خلائی گاڑی کا روبوٹک نظام پوری طرح کام کر رہا تھا لیکن دھاتی ٹیوب جس میں مریخ کی مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع ہونے تھے اس کو دیکھا گیا تو…

دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون لانچ

بیجنگ: چائنیز برانڈ کمپنی او ای ایم منی نے دنیا کا سب سے چھوٹا فور جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا فور جی اسمارٹ فون ہے۔ دنیا کے سب سے چھوٹے اسمارٹ فون کا ڈسپلے پام…

2020-21 کے اختتام پر ترقیاتی فنڈز مقروض اداروں کو منتقل کیے گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گذشتہ مالی سال کے اختتام کے قریب پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو واجبات کی ادائیگی کے لیے 72 ارب روپے دیے، جس کے نتیجے میں مجموعی ترقیاتی بجٹ 680 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت منصوبہ بندی کے فنانشل اکاؤنٹنگ اینڈ…

اسپن ہتھیاروں سے لیس کینگروز پاکستان آئیں گے

سڈنی: اسپن ہتھیاروں سے لیس کینگروز پاکستان آئیں گے جب کہ 24 برس بعد پاک سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں 3 اسپنرز کھلانے کے مشورے ملنے لگے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو آئندہ برس8 ٹیسٹ میچز کیلیے ایشیائی سرزمین پرآنا ہے،کینگروز پاکستان، بھارت اور…

افغانستان کی صورتحال پر دوحا میں 3 روزہ بات چیت کا آغاز آج سے ہوگا

افغانستان کی صورتحال پر دوحا میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی۔ روسی میڈیا کے مطابق افغانستان کے معاملے پر دوحا اجلاس اقوام متحدہ اورامریکا کے تعاون سے شروع ہورہا ہے جس کا مقصد تشدد میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہے۔ اجلاس میں افغانستان کے…

کورونا ویکسین لگوانے والے کورونا کے سخت وار سے محفوظ

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سے وائرس کے شدید وار سے 100 فیصد بچا جا سکتا ہے۔ بیماریوں پر قابو پانے اور ان کی روک تھام کے مراکز’سی ڈی سی’ کے اعداد و شمار کے مطابق 99.99 فیصد افراد جو کورونا وائرس کی دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں ان…

پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

کراچی: پاکستان میں جذام کے مریضوں کے علاج کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی مدر ٹریسا کے نام سے مشہور ہونے والی یہ مسیحا 10 اگست 2017 کو جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ 9 مارچ 1929…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پرآج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔…

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کراچی میں وفاقی وزرا اور پارٹی کی سینئر قیادت ان کے ہمراہ ہوں گی۔ وزیر اعظم کو کراچی میں جاری وفاقی منصوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان…

اداکارہ سجل علی نے خوشخبری سنادی

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر مٹھائی کی تصویر کیساتھ لڑکا ہونے کی خوشخبری سُنائی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ مبہم اسٹوریز شیئر کرنے کے بعد مداح قیاس کررہے ہیں کہ آیا اداکارہ نے یہ مٹھائی کہیں سے وصول کی ہے…