حکومت نے 10 نئے ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے 10 نئے ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت سولر اور ہائیڈرو پاور سے بجلی بنائے…

آزاد کشمیر انتخابات نے کورونا پھیلانے کا کام کیا: اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں انتخابات نے سپر اسپریڈر کے طور پر کام کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ…

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ…

سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری پیش کردیا

نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔ سام سنگ نے ایک…

جاپان میں نومولود بچے کے وزن کے برابر تصویری تھیلے مقبول

ٹوکیو: کورونا وبا نے دنیا بھر کو اپنے گھروں تک مقید کردیا ہے اور جاپانیوں نے بچوں کی پیدائش پر اس کا ایک دلچسپ حل نکالا ہے۔ کئی والدین بچوں کی پیدائش پر اس کے وزن کے برابر چاول کے پیکٹ کو بچے کی ہیئت پر بناتے ہیں اور اس پر بچے کی شکل کی…

شوگر ملز کو چینی 97 روپے فی کلو گرام پر فروخت کرنے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ 97 روپے فی کلو گرام پر چینی فروخت کی مشروط اجازت دے دی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت کی،…

کے پی ایل:اسٹالینز کی ٹائیگرز کیخلاف بیٹنگ

مظفرآباد: کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے خلاف باغ اسٹالینزکی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے ،…

قومی ہیروز ہمارافخر ہیں ہماری ذمہ داری ہیں، عدنان صدیقی

کراچی: سینئر پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے قومی ہیروز کو حکومت پاکستان کی جانب سے نظر انداز کیے جانےکو منافقانہ رویہ قرار دیا ہے۔ عدنان صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق پاکستانی سائیکلسٹ محمد عاشق کی ایک نیوز آرٹیکل سے لی…

ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ،10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ہما چل پردیش: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوچکے ہیں ، جب کہ سینکڑوں افراد ابھی بھی ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔ ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…

پاک افغان بارڈر باب دوستی آج سے کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد:‌چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی آج سے کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق افغان شہریوں کو مہاجر کارڈ پر پاکستان آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کسٹم حکام کے مطابق ٹریڈ کلیئرنگ کے لئے ہدایات موصول ہوئی ہیں۔ ایف آئی اے…