ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 24 اکتوبر کو ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 17 اکتوبر سے شروع ہوگا، ایونٹ یو اے ای اور عمان میں کھیلا جائے گا، فائنل دبئی میں ہوگا ،ایونٹ میں ایکسائیٹنگ اور تھرل سے بھرے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 24 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی…

گھر کی چھت پر دو بڑے سانپوں کے آپس میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل

کسی گھر یا جگہ پر سانپ کا نکل آنا عام سی بات ہے لیکن ان سانپوں کو آپس میں کھیلتے دیکھنا قدرے غیر معمولی سا ہے۔ ٹوئٹر پر سانپوں کی جوڑی کی کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو مختلف رنگوں کے سانپوں کو شہری کی چھت پر دیکھا جاسکتا ہے۔…

’’نیلی ہائیڈروجن‘‘ کوئلے سے بھی زیادہ ماحول دشمن ہے، تحقیق

اتھیکا، نیویارک: کورنیل یونیورسٹی اور اسٹینفرڈ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’’نیلی (بلیو) ہائیڈروجن‘‘ کو ماحول دوست قرار دینا بہت بڑی بھول ہوگی کیونکہ اسے تیار کرنے میں کوئلے سے بھی زیادہ آلودگی خارج ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ نیلی ہائیڈروجن…

مداحوں نے ندا یاسراوریاسرنوازکوچھچھورا قراردے دیا

کراچی: مارننگ شوہاسٹ ندا یاسراوریاسرنواز کو مداحوں نے چھچھورا قرار دے دیا۔ مارننگ شو ہاسٹ اوراداکارہ اپنے شوہریاسرنواز اوراور بچوں کے ساتھ ایک بار پھر مالدیپ چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی ہیں۔ ندا یاسر نے اپنے ٹرپ کی تصویریں انسٹاگرام پرشیئر…

افغانستان کے 9 ارب ڈالر زرمبادلہ ذخائر منجمد ہونے کے اشارے

کابل:‌افغانستان کے 9 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ ذخائر منجمد ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق زرمبادلہ ذخائر طالبان کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے بیشتر زرمبادلہ ذخائر بیرون ملک موجود ہیں۔ بین الاقوامی…

کے پی ایل کا فائنل آج کھیلا جائے گا

مظفر آباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ کے پی ایل کا فائنل آج شام 7 بجے راولاکوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز راولاکوٹ ہاکس نے میر پور رائلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4…

طالبان کو اعتماد میں لے لیا،ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور اب تک کی تمام تر صورتحال اطمینان بخش ہے۔ انہوں…

شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، افغانستان کی صورتحال پربات چیت

اسلام آباد: وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اوردونوں…

کورونا سے مزید 95 افراد لقمہ اجل بن گئے، 3221 افراد میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک میں مزید 3221 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 95 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مجموعی طور پر 48 ہزار 181…

افغانستان سے واپسی کا فیصلہ درست تھا،اپنے مشن میں کامیاب رہے، بائیڈن

واشنگٹن:‌امریکی صدرجوبائیڈن نے افغانستان سے انخلا کے فیصلے کو درست قرار دے دیا. امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا۔ امریکی فوج کی واپسی کےفیصلےپرکوئی پچھتاوا نہیں۔ جانتا ہوں اس فیصلے کی وجہ…