اسلام کے احکامات پر عمل کیا جائے تو ہر دن خواتین کا دن ہے: نیلم منیر

معروف اداکارہ نیلم منیر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ اگر اسلام کے احکامات پر عمل کیا جائے تو ہر دن خواتین کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نیلم منیر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید

راولپنڈی: ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک اور پاک فوج کے کرنل شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

مشکل وقت سے گزر گئے ہیں، 2019 سب سے مشکل وقت تھا، عمران خان

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جو بھی ہوجائے بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھنے نہیں دیں گے بلکہ انہیں کم کریں گے۔ پشاور میں انڈر 21 گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھیلوں سے صحت مند معاشرہ جنم لیتا ہے اور

ٹاک ٹک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ ساتھ عدالت نے متعلقہ تھانے کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا

عالمی مارکیٹ: خام تيل کی قيمتوں ميں 20 فيصد کمی، پاکستان میں مہنگائی گھٹنے کا امکان

ریاض: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوئی ہے، جس سے پاکستان میں مہنگائی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی بڑی آئل کمپنی آرمکو کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے فیصلے پر مندی ہوئی، خام تیل سستا ہونے سے پاکستان

وزیر اعظم کا بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے عوام کو بجلی اور گیس کی قیمتیں کم کرنے کی خوش خبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جو بھی ہو جائے، ہم بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھنے نہیں دیں گے، بلکہ انہیں اب کم

سال دو ہزار بیس کا دوسرا سوپر مون آج ہوگا

کراچی: آج سال دو ہزار بیس کا دوسرا سوپر مون ہوگا، جسے سپر وارم مون کا نام دیا گیا ہے۔ سوپر مون کا آغاز آج شام چھ بج کر تینتیس منٹ پر ہوگا، پاکستان میں سپر وارم مون دس بج کر سینتالیس منٹ پر دیکھا جائے گا۔ چاند کی چودہ تاریخ ہونے کے باعث

کرونا وائرس کا پہلا مریض اسپتال سے ڈسچارج

کراچی : کرونا وائرس سے جنگ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کو صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال میں زیر علاج 22 سالہ طالب علم یحییٰ جعفری کو صحت یابی کے بعد

ساہیوال: اداکارہ شوہر کے ہاتھوں قتل

ساہیوال: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی، میاں بیوی تھیٹر کے اداکار تھے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں خاندانی جھگڑے سے المیہ ناک شکل اختیار کر لی، شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، جس کے بعد اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تھیٹر شو کے

سندھ: غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف سندھ حکومت متحرک

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف کمر کس لی، واضح ہدایات ہیں کہ ایک ماہ کے اندر رجسٹریشن کروائیں، بصورت دیگر ہوٹل سیل کردیا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹوئرسٹ سروسز محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات نے صوبے