کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچزطے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے: پی سی بی

کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے، تعداد 18 ہوگئی

سندھ میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مریض کا تعلق حیدرآباد جبکہ دوسرا مریض کراچی کا رہائشی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے متاثرہ مریضوں سے رابطے میں رہنے والے افراد کی تلاش جاری ہے، ان کے

کئی سالوں تک دوست رہنے والی بہنیں نکلیں۔

پنسلوانیا: امریکا میں 17 سال تک ایک دوسرے کی بہترین دوست رہنے والی دو خواتین پر اچانک انکشاف ہوا کہ وہ اصل میں بہنیں بھی ہیں۔ دو سہیلیاں جو گزشتہ 17 سالوں سے دوست تھیں، شکل و صورت اور عادات و اطوار میں حیران کن طور پر مماثلت رکھتی تھیں

چین میں حجام کی عجیب حرکت، کھڑکی سے حجامت کرنے لگے۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس نے سب کو دہشت میں مبتلا کر رکھا ہے اور نظام زندگی معطل ہے لیکن چین میں لوگوں نے کاروبار چلانے کےلیے منفرد طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔ چین میں کچھ حجام اپنی انوکھی حرکت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہے ہیں، ایک چینی

بین ڈنک نے حریف ٹیموں کے چھکے چھڑانے کا راز بتا دیا۔

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 5 میں لاہور قلندرز کے آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز بین ڈنک نے اپنے چھکوں کے ذریعے ڈنکا بجانے کا راز بتا دیا۔ بین نے بتایا کہہ انہیں چھکے مارنا پسند ہے، کیونکہ اس میں کم انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ وکٹوں کے

پنجاب کی جیلوں میں ایڈز سے ایک اور مریض ہلاک۔

لاہور: پنجاب کی جیلوں میں ایڈز بے قابوہونے لگا،لاہور کی کیمپ جیل میں ایڈز کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم بابر ولد دلاور کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج تھا۔ بابر کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا

نیا مغربی سسٹم آج شام ایران سے بلوچستان میں داخل

کراچی: محکمہ موسمیات نے نیا مغربی سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیا مغربی سسٹم آج شام ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگا۔ نئے مغربی سسٹم سے کل سے دو روز تک معمول سے تیز گرد الود ہوائیں چلنے کا امکان

سندھ ہائوس میں کرپشن، اینٹی کرپشن سندھ متحرک

کراچی: محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے سندھ ہاؤس اسلام اباد میں ہونے والی مبینہ میگا کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے افسران کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد اسٹاف کالونی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص

تعلیمی ادارے 16 مارچ ہی سے کھلیں گے: سندھ حکومت

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ابھی تک کا یہ ہی فیصلہ ہے کہ سندھ میں اسکول پیر 16 مارچ ہی سے کھلیں گے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسکول کھلنے میں ابھی وقت ہے، صورت حال کا روزانہ کی بنیاد

سندھ: کرونا وائرس کا خطرہ، عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز

کراچی: شہر قائَد میں کرونا کے نئے کسیز سامنے آنے کے بعد عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی زیر صدارت اجلاس میں یہ تجویز زیر بحث آئی۔ ساتھ ہی سرکاری