دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ عارف الجدایہ

چڑیا گھر میں فوٹو شوٹ دلہا کو مہنگا پڑ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے نوجوان کو اپنی شادی کی فوٹو شوٹ چڑیا گھر میں کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اسٹین لی نامی نوجوان اپنی شادی کے دن کو یادگار بنانے کے لیے دلہن کے ساتھ رومانوی انداز میں کھڑے ہوکر تصویر بنوا رہا تھا کہ اسی دوران پیچھے سے

پی ایس ایل، اچھی کرکٹ پیش نہ کرسکے، سرفراز احمد

لاہور: پی ایس ایل کے پچھلے چار ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بہترین کارکردگی پیش کر رکھی ہے، لیکن اس بار دفاعی چیمپئن ہونے کے باوجود گلیڈی ایٹرز وہ کھیل نہ دکھاسکے جو ان کا خاصا ہے۔ نتیجتاً یہ ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔ مایوس

اسلام آباد، پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ونگ کمانڈر شہید

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ شکر پڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔ پی اے ایف کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے میں پائلٹ

گلگت بلتستان سے کورونا کا ایک اور کیس، متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی

گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے علاقے میں کورونا وائرس کے ایک اورکیس کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ اسکردو سے تعلق

وزیرِاعظم سے برطانوی سائنسدانوں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان سے برطانیہ میں مقیم سائنسدانوں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں برطانیہ کے مختلف مایہ ناز تعلیمی اور تحقیقاتی اداروں سے تعلق رکھنے سائنسدانوں کے وفد موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر برائے

عوامی ریلیف، جہانگیر ترین نے بڑی پیشکش واپس لے لی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے حکومت کو بغیر ٹینڈر 67 روپے کلو چینی دینے کی پیشکش واپس لے لی، تفصیلات کے مطابق میڈیا پر خبریں رونما ہونے کے بعد جہانگیرترین نے یوٹیلٹی حکام سے ناراضی کا اظہار کیا اور حکومت کو 67 روپے کلو چینی

پولیو بے قابو، دو نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کے بعد پولیو بھی بے قابو ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، قومی ادارہؑ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ ملک میں دو نئے پولیو کیسز

سمندری جہاز پر پُراسرار مخلوق بلاؤں‌ کا حملہ۔

لندن: ہالی ووڈ فلم سی فیور کا ٹیژر جاری کردیا گیا، یہ فلم اپریل میں سینیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ سی فیور فلم کی کہانی ایک بحری جہاز پر سوار سیاحوں کے گرد گھومتی ہے جو سیر و تفریح کی غرض سے سمندر میں نکلتے ہیں۔ یہ جہاز سمندر میں ایک

کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات بڑھنے لگے۔

کراچی : تحریک انصاف کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید،کراچی کے علاقے قیوم آباد میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے سات سالہ بچہ آیان زخمی ہوا جسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بچے