نیب میں گرفتاری کے اختیارات کا بے جا استعمال گورننس اور معیشت کیلئے تباہ کن

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گرفتاری کے اختیارات پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں4جی لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے فور جی لائسنس میں مبینہ کرپشن کیس میں

دولاکھ ری سائیکل شدہ بوتلوں کے ڈھکنوں سے تیارماحولیاتی شاہکار

وینزویلا: ایک تخلیقی فن کارنے ری سائیکل شدہ بوتل کے 200000 ڈھکنوں سے اپنے ملک اورلاطینی امریکا کا سب سے بڑا فن پارہ (میورل) تیار کیا ہے۔ ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے والا یہ خوبصورت فن پارہ رنگ برنگے ڈھکنوں کو پلاسٹر سے چپکا کربنایا گیا ہے

103 سالہ شخص کی نوجوان لڑکی سے شادی

جکارتہ : عمر رسیدہ انڈونیشن شہری نے انتہائی کم عمر لڑکی سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا، شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈونیشیا کے شہر سیوا میں 103 سالہ بوڑھے شخص پوانگ کاٹے نے 27 سالہ جوان لڑکی انڈو الانگ سے شادی کرلی۔

آٹا چینی بحران کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑوں گا چاہے کتنا ہی طاقتور ہو،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عزم کیا ہے کہ آٹا چینی بحران کے قصوروار کو وہ نہیں چھوڑیں گے چاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ارکان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم

پنجاب حکومت کا نوازشریف کی ضمانت مسترد کرنے کیلیے ہائیکورٹ کوخط

اسلام آباد : نوازشریف طبی بنیادوں پر پنجاب حکومت کو مطمئن نہیں کرسکے ، پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خط جمع کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی

لاڑکانہ: زہریلا کھانا کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 168 افراد کی حالت غیر

لاڑکانہ: گاؤں حبیب بگھیو میں ایک تقریب کا زہریلا کھانا کھانے سے 168 افراد کی حالت غیر ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق گاؤں کی ایک تقریب میں بریانی کھانے سے 168 افراد بیہوش ہوگئے جن میں 6 بچے اور 20 خواتین بھی شامل ہیں، تمام لوگوں کو فوری طبی امداد

کرن خان اور سارہ محبوب کو پی سی بی کا خراج تحسین پیش

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوئمر کرن خان اور ٹینس اسٹار سارہ محبوب کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سوئمر کرن خان اور ٹینس اسٹار سارہ محبوب کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا،8 مارچ کو کرن

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض صحتیاب ہوگیا

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ترجمان سندھ حکومت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے مریض کو صحت مند قرار دے کر اسپتال سے فارغ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان یحییٰ جعفری کے کورونا

ایران کی مدد کے لیے علی بابا کے شریک بانی جیک ما کا بڑا اعلان

بیجنگ: دنیا کی مقبول ترین ای کامرس کمپنی ’’علی بابا‘‘ کے شریک بانی جیک ما بھی کروناوائرس کے خلاف جنگ کے لیے میدان میں اتر آئے۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیک مانے ایران کی مدد کا اعلان کردیا۔چین کے امیر ترین شہریوں میں شمار ہونے والے

عورت مارچ کے نام پر چند مٹھی بھر افراد پوری قوم کی خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے نام پر چند افراد قوم کی خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کی