پولیو بے قابو، دو نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا کے بعد پولیو بھی بے قابو ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، قومی ادارہؑ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ ملک میں دو نئے پولیو کیسز!-->…