فرانس: 3 ماہ کے بچے کی قے میں کیڑا نکل آیا، خشک دودھ کا استعمال مضر صحت قرار
فرانس: 3 ماہ کے بچے کی قے میں کیڑا نکلا آیا، جس کے بعد ماں نے خشک دودھ بنانے والی کمپنی کے خلاف شکایت پولیس کو درج کروا دی۔
تفصیلات کے مطابق فرانسیسی پولیس کا کہنا تھا کہ بچے نے خشک دودھ پیا، جس کے بعد یہ ہولناک واقعہ پیش آیا۔ طفیلی!-->!-->!-->…