شعیب ملک کا بابراعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بابراعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔
شعیب ملک کا نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، بطور کپتان بابر اعظم بہتری کے…