ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو جاتا ہے: چوہدری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے، اپوزیشن آئے روز آس لگانا چھوڑ دے، حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آج صوبائی وزرا عبدالعلیم خان اورمحمود الرشید سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔
گورنر سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو ہی جاتا ہے، جو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ، حکومت، وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔