کورونا سے مزید 24 ہلاکتیں، 1239 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق آج چوبیس مئی کو ملک بھر میں کورونا کے 1239 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مریضوں کی مجموعی تعداد مریضوں کی تعداد 55667 ہوگئی ہے۔
اب تک پاکستان میں 1155 جب اس مہک وائرس کے سبب زندگی کی باز ہار چکے ہیں۔
اب تک سندھ میں 22 ہزار 491، پنجاب میں 19 ہزار 557، خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 685، بلوچستان میں 3 ہزار 306، اسلام آباد میں ایک ہزار 592، آزاد کشمیر میں 221 اور گلگت بلتستان میں 619 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔