پاکستان ریلوے کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: نگراں حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔
محکمہ ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق تمام میل، ایکسپریس اور پسینجر ٹرینوں کی تمام کوچز کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 17 اگست سے ہوگا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔