بھارت نے کرونا وائرس کا بہانہ بناکر ایرانی شہریوں کے ویزے منسوخ کردءے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی عالمی دنیا میں بے نقاب
تہران:بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے رویہ کی بنیاد پہ عالمی دنیا میں بے نقاب ہوگءے
تہران:بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے رویہ کی بنیاد پہ عالمی دنیا میں بے نقاب ہوگءے
تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایران سے جاری ہونے والے اس بیان کے فوری بعد کرونا وائرس کا بہانہ بناتے ہوئے ایرانی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ۔جب کہ ایران کا سفر کرنے والے غیر ملکیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
واضح رہے کہ ا س سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے بھارتی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تھا کہ ایران صدیوں سے بھارت کا دوست رہا ہے تاہم موجودہ صورتحال میں ایران تمام بھارتی مسلمانوں کی سلامتی کی ضمانت کا مطالبہ کرتا ہے بھارتی حکام بھارتی مسلمانوں کا تحفظ یقینی بناءیں۔