پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا تھا۔
Pakistan today conducted a training launch of surface to surface ballistic #missile #Ghaznavi. The successful training launch was aimed at ensuring operational readiness of Army Strategic Forces Command, besides re-validating technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/6wMxvotmWt
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 12, 2021