کے پی ایل:اسٹالینز کی ٹائیگرز کیخلاف بیٹنگ

مظفرآباد: کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے خلاف باغ اسٹالینزکی بیٹنگ جاری ہے۔
میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے ، شائقین بھی اس میچ کو بہت ہی انجوائے کررہے ہیں .

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔