آرمی چیف کا پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ملک میں امن واستحکام کے لیے پولیس کا کردار قابل فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے پولیس اہلکار جانفشانی سے فرائض انجام دے رے ہیں

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔