وزیراعظم کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے باعث خراب موسم کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اب ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔