طالبان کا2 سو سے زائد افغان اضلاع پر کنٹرول کا دعویٰ

کابل: بالآخر افغانستان سے امریکا اور اتحادی افواج کا انخلا مکمل ہوا اور اب محض 600 سے زائد امریکی اہلکار ہی افغانستان میں رہ گئے ہیں۔
غیر ملکی افواج کے انخلا کی دیر تھی کہ اس کے ساتھ طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں میں شدت دکھائی دینے لگی ہے۔
مغربی سیکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان کے کل 421 اضلاع میں سے ایک تہائی حصے پر کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔
تاہم طالبان نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ ان کا افغانستان کے 34 صوبوں میں 200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔