سندھ کے تمام مزارات کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مزارات پیر سے زائرین کے لئے ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دے دی۔ حکومت سندھ کے
محکمہ اوقاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے صوبے بھر کے مزارات زائرین کے لئے بند تھے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔