بھارت میں کورونا کے 1 لاکھ نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں ایک دن میں ایک لاکھ تین ہزار558 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصِلات کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ روز478 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے، دوسے جانب بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کورونا سے شدید متاثر ہے۔عداد وشمار کے مطابق کیرالا، کرناٹکا، آندھرا پردیش اور تامل ناڈو بھی بری طرح وائرس کی لپیٹ میں ہیں۔ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ65 ہزار101 ہوگئی ہے۔نئی دلی کی حکومت نے کیسز میں اضافے کے بعد شادیوں اور آخری رسومات سمیت دیگر اجتماعات پر بھی سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔