5 فروری، یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان!

اسلام آباد: حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے بھی جاری کردیا گیا ہے۔
کشمیر کی آزادی کے لیے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔