حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوالیکشن کمیشن کےباہراحتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر رکاوٹیں نہ لگائی جائیں۔ اپوزیشن کی اجازت دی جائے۔یاد رہے کہ پی ڈی ایم نے 19 جنوری کوالیکشن کمیشن کےدفتر کے باہر مظاہرے کا اعلان کیا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔