کورونا وائرس، متاثرین کی تعداد 250 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے اور مریضوں کی تعداد 250 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ملک میں متاثرین کی کل تعداد 250 ہوگئی ہے۔
سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 181، پنجاب میں 26، بلوچستان میں 15،خیبر پختون خوا میں 17، گلگت بلتستان میں 3 اور اسلام آباد میں 8 ہے جبکہ آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کا ایک مریض سامنے آگیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔