محسن حسن خان کا مصباح الحق سے متعلق بڑا بیان

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دباؤ کا شکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق دوبارہ انگلینڈ میں ٹیم کی مایوس کن پرفارمینس کے بعد سابق کوچ محسن حسن خان کی جانب سے موجودہ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کی حمایت میں بیان سامنے آیا ہے۔

محسن حسن خان نے کہا کہ 2011 میں چیف سلیکٹر تھا، ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے کہا گیا تو چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کو فوری طور پر کہا کہ دہری ذمہ داریاں نہیں سنبھال سکتا، چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لے لیا جائے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔