کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
کراچی: شہرِ قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہ سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر!-->…