فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سے گرفتار اور جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں!-->…
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کی بدولت ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی…
مہروز احمد
یہ ارض پاک یوں ہی حاصل نہیں ہوگئی، اس کے پیچھے بے شمار قربانیاں ہیں، لاکھوں لوگوں نے تحریک آزادی پاکستان کے دوران اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ آل انڈیا مسلم لیگ!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی: ایمبیسیڈر امام علامہ احسان صدیقی نے آئی آر ایف کے رکن، صحافی امتیاز میر کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی (Interfaith Commission for Peace!-->…
کراچی: مقبول اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس سے مداحوں میں چہ میگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع!-->…
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 15 اکتوبر کے دوران خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبۂ!-->…
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی تھے۔ پروگرام کی سرپرستی پروفیسر…
اسلام آباد: افغانستان کی درخواست پر پاکستان کی جانب سے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست…
اسلام آباد: پاک فوج نے صوبہ قندھار اور کابل میں خالصتاً افغان طالبان اور خوارجین کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے کئی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں تعلیم کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسف زئی نے چونکا…