سالانہ آرکائیوز

2025

دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں خودکُش دھماکا، مولانا حامدالحق سمیت 5 افراد شہید

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکُش دھماکے میں جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامدالحق حقانی سمیت 5 افراد…

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچادی گئیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کی…

چیمپئنز ٹرافی: بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ منسوخ

راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا، جو وقفے وقفے سے جاری رہنے والی بارش کے سبب اب منسوخ کردیا گیا ہے۔…

کراچی میں پھر ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی: کراچی میں کئی عشرے بعد پھر سے ڈبل ڈیکر بسیں چلا کریں گی، سندھ کابینہ نے کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسوں اور مزید الیکٹریکل بسوں کی پروکیورمنٹ کی منظوری دے دی۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل…

ماہرہ اور ہمایوں کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کے سپراسٹارز ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی، اداکارہ نے اس فلم کا پوسٹر بھی شیئر کردیا۔ ماہرہ خان اور شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار…

بڑھتی طلاقوں کی وجہ لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ ہے، بہروز

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی وجہ والدین کا لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ کرنا ہے۔ ایک مارننگ شو کے دوران بہروز سبزواری نے کہا کہ آج کل والدین…

پڑوسی ملک اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم

اسلام آباد/ تاشقند: وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے۔ تاشقند میں ازبک صدر کے…