سالانہ آرکائیوز

2025

پاکستان ملائیشیا کو ہراکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ڈازھو میں انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا سیمی فائنل…

مودی سرکار کو جھٹکا، امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر کا مودی حکومت کو جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا اور…

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کھلاڑیوں کے نک نیمز بتاڈالے

لاہور: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ دلچسپ انٹرویو میں ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ نک نیمز سے پردہ اُٹھا ڈالا۔ سولمن، چھوٹا ڈان، چوڑا،…

حمیرا سے ایک سال سے رابطہ نہیں تھا، والد کی اجازت سے لاش لینے آیا ہوں، نوید اصغر

کراچی: گزشتہ دنوں شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے بھائی کے حوالے کردی گئی۔ 10 جولائی کو ان کے بھائی دیگر لواحقین کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے، جہاں…

بلوچستان: فتنۃ الہندوستان نے شناخت کے بعد 9 بس مسافروں کو شہید کرڈالا

کوئٹہ: صوبۂ بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو…

گورنر سندھ کا حمیرا اصغر کی تجہیز و تکفین اپنے اخراجات پر کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اداکارہ حمیرا اصغر کی نماز جنازہ، تدفین اپنے اخراجات پر کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر…

عمران کے بچوں کے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلانے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، عرفان صدیقی

اسلام آباد: حکمراں جماعت (ن) لیگ کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…