ڈیلی آرکائیوز

نومبر 20, 2025

کراچی: ضلع جنوبی میں پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

کراچی: شہر قائد کے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پورشنز اور اضافی

پنجاب: دسویں جماعت میں پوزیشن لینے والا لڑکا ایک دن کیلئے وزیر تعلیم بن گیا

لاہور: دسویں جماعت کے امتحانات میں پوزیشن لینے والا طالب علم ایک روز کے لیے پنجاب کا وزیر تعلیم بن گیا۔وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے عہدے کا چارج ایک

والدہ میرے لیے رحمت، بیٹے کی تنہا پرورش مشکل کام ہے، ثانیہ مرزا

دبئی: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ بچے کی تنہا پرورش مشکل کام ہے۔ثانیہ مرزا حال ہی میں بولی وُڈ ہدایت کار کرن جوہر کے ساتھ ایک

ارشد ندیم اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب

ریاض: پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز کے فائنل

طالبان کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے، سلامتی کونسل

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جنوبی اور وسطی ایشیا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ایک سنگین اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکی ہے۔یہ بات ڈنمارک کی نائب مستقل نمائندہ

کراچی آئندہ برسوں میں عالمی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کرلے گا، اقوام متحدہ

کراچی: شہر قائد کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز ملنے والا ہے، اس حوالے سے عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس 2025 رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے

جنگ مئی میں بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، فیلڈ مارشل نے مشاورت سے فیصلے کیے، وزیراعظم

باغ: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مئی میں جنگ کے میدان میں افواج پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہر لگادی، جنگ کے دوران فیلڈ مارشل نے