خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 20 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختون خوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کیں، جن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 20 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی!-->…