پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
فیصل آباد: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی پاکستان نے اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔فیصل!-->…