ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2025

کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 2 ملزم گرفتار

کراچی: کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے اور ویڈیو بنانے والے 2 درندہ صفت ملزمان کو ابراہیم حیدری پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی شناخت بلال عرف ڈاڈا ولد محمد حسین اور عبداللہ ولد محمد مبارک…

آزاد کشمیر سے کھلاڑی کا تعلق بتانے پر ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا کی منفی مہم

کراچی: بھارت کے گودی میڈیا نے ویمنز ورلڈکپ کے دوران ایک اور تنازع کھڑا کردیا۔ پاکستانی کمنٹیٹر اور سابق کپتان ثنا میر نے کمنٹری کے دوران صرف اتنا کہا کہ پاکستانی کرکٹر نتالیہ پرویز کا تعلق…

ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں بدلنے کا امکان، کراچی میں بارش متوقع

کراچی: شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں ڈیپ ڈپریشن بن گیا جو مزید شدت کے ساتھ اگلے 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے ممکنہ طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری…

بلوچستان: ضلع شیرانی میں فورسز آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع…

مشتاق احمد ودیگر کی رہائی کیلئے یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

شوبز میں کئی مردوں نے حدود پار کرنے کی کوشش کی، عائشہ عمر

کراچی: اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد انہیں کئی مردوں کی طرف سے حدوں کو پار کرنے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا۔…

وزیراعظم کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے اور قافلے میں پاکستان کے شہریوں کی…

میرا کام پنجاب کیلئے آواز اُٹھانا، کبھی معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر پنجاب کی عزت نفس کی بات نہ کرے تو کون کرے گا؟ مریم کبھی معافی نہیں مانگے گی، میرا کام اپنے لوگوں اور پنجاب کے لیے آواز اٹھانا…