لاہور ٹیسٹ میں جیت، پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کی بدولت ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی…