ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2025

لاہور ٹیسٹ میں جیت، پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کی بدولت ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی…

عالمی امن کے سفیر امام علامہ احسان صدیقی کی صحافی امتیاز میر کے قتل کی مذمت

کراچی: ایمبیسیڈر امام علامہ احسان صدیقی نے آئی آر ایف کے رکن، صحافی امتیاز میر کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی (Interfaith Commission for Peace

کیا سجل نے سابق شوہر احد رضا میر کو سوشل میڈیا پر فالو کرلیا؟

کراچی: مقبول اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس سے مداحوں میں چہ میگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 34 خوارج دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 15 اکتوبر کے دوران خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبۂ

جامعہ کراچی میں شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی تھے۔ پروگرام کی سرپرستی پروفیسر…

افغانستان کی درخواست، پاکستان کا 2 دن کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

اسلام آباد: افغانستان کی درخواست پر پاکستان کی جانب سے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست…

پاک فوج کا افغانستان میں فضائی آپریشن، کئی بٹالین ہیڈ کوارٹرز تباہ

اسلام آباد: پاک فوج نے صوبہ قندھار اور کابل میں خالصتاً افغان طالبان اور خوارجین کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے کئی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…

ملالہ کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویڈ کا نشہ کرنے کا انکشاف

لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں تعلیم کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسف زئی نے چونکا…

فیلڈ مارشل اور صدر زرداری کی ملاقات، ملکی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورت حال…