ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2025

نامور مارشل آرٹسٹ جمیل چانڈیو کا وائس آف سندھ کا دورہ، خیر سگالی سفیر مقرر

کراچی: مارشل آرٹس کی دنیا میں پاکستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کرنے والی ممتاز شخصیت جمیل احمد چانڈیو نے گزشتہ روز وائس آف سندھ (VOS) کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن کی وائس آف سندھ…

کراچی میں 7 ستمبر سے تیز بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا اندیشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا دباؤ موجود ہے اور یہ سسٹم 7 سے 11 ستمبر تک سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔…

سیلاب کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، کالا باغ ڈیم نہ بنانا نسلوں کیساتھ زیادتی ہے، گنڈاپور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ اسلام آباد کے خیبر پختون خوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ایس سی او اجلاس: جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ…

ٹرمپ کی ثالثی میں یوکرین کے صدر کیساتھ امن مذاکرات پر راضی ہیں، پوتن

بیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ الاسکا میں ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر افہام و تفہیم تک پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر…

مجھے پاکستان سے محبت، غدار کا بیٹا کہنا بہت تکلیف دہ ہے: اذان سمیع

کراچی: اداکار اور گلوکار اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے متعدد بار مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع خان کے خلاف بولیں۔ حال ہی میں گلوکار و اداکار نے ایک انٹرویو میں…