ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2025

دانیہ شاہ کے شوہر فحش مجرا کروانے پر زیر حراست، عوام سے معافی مانگ لی

لاہور: سوشل میڈیا پر متحرک اور متنازع شخصیت، ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو ایک شادی کی تقریب میں فحش مجرا کروانے اور نامناسب زبان پر مبنی وائس میسیجز کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔…

افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اُٹھا، مجموعی اموات 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

کابل: افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ زلزلے نے ایک بار پھر خوف و ہراس کی فضا…

"شہر منی بنکاک بن چکے”: مشی خان کا بے حیائی کیخلاف سخت ردعمل

کراچی: پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن مشی خان نے ایک بار پھر معاشرے میں بڑھتی ہوئی فحاشی، بے حیائی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر کھل کر آواز بلند کی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے تازہ ویڈیو بیان…

کراچی سمیت سندھ میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ بھر میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں متوقع ہیں، جن کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔…

بھارت کے پانی چھوڑنے سے دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب شدید متاثر

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچادی۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آگئے۔…

سندھ میں متوقع سیلاب: برطانیہ کا اضافی 12 لاکھ پائونڈز امداد کا اعلان

لندن: برطانیہ نے سندھ میں متوقع تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی 12 لاکھ پاؤنڈز (قریباً 45 کروڑ 40 لاکھ روپے) کی اضافی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کو سیلاب سے بروقت…