ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2025

قائداعظم کے نواسے اور اہلِ خانہ مودی سرکار کے نشانے پر آگئے

ممبئی: پولیس نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اور معروف بزنس ٹائیکون نوسلی نیول واڈیا سمیت ان کے اہلِ خانہ اور چند دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نوسلی پر الزام ہے…

شوبز میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا، میمونہ قدوس

کراچی: اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا اور وہاں یہ معاملہ زیادہ عام ہے۔ میمونہ نے کہا کہ اگرچہ کراچی میں بھی یہ سب کچھ ہوتا…

وزیراعظم کا پاکستانی معیشت پر سیلابی اثرات کی آئی ایم ایف جائزے میں شمولیت کا مطالبہ

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع…

چین اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنانے میں کامیاب

بیجنگ: چین نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے سنکیانگ کے علاقے میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ڈیم میں پانی بھرنے کا آغاز کردیا ہے۔ چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں…

سندھ: خواتین کو مفت الیکٹرک پنک اسکوٹیز رواں ہفتے سے فراہم کی جائیں گی

کراچی: حکومتِ سندھ نے خواتین کے لیے پنک اسکوٹیز پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پروگرام کی…

اماراتی محقق کا چار بیویاں اور 100 بچے ہونے کا حیران کُن انکشاف

شارجہ: متحدہ عرب امارات کے معروف ثقافتی محقق سعید مصباح الکتبی نے شارجہ میں ہونے والے ادبی فیسٹیول میں اپنی چار بیویوں اور 100 بچوں کے بارے میں بتا کر سب کو حیران کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق…