ماہانہ آرکائیوز

ستمبر 2025

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف اہم پیش رفت کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو مختلف کارروائیوں میں جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج…

ننھے یوٹیوبرز نے اپنی آمدن سے خستہ اسکول کو جدید بناکر عظیم مثال قائم کردی

گلگت بلتستان: پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال اسکول کو جدید…

کراچی میں شدید بارشیں: تھڈو ڈیم اوورفلو، سیلابی صورتحال، فوج طلب

کراچی: شہر قائد میں جاری شدید بارشوں کے باعث گڈاپ ٹاؤن میں واقع تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے نتیجے میں سیلابی ریلا شہر کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا۔ خطرناک صورت حال کے پیش نظر فوج،…

صاحبہ کی ریمبو سے شادی پر کیوں تھیں پریشان؟، نشو نے حقیقت بتادی

لاہور: پاکستان کی پرانی فلموں کی مشہور ہیروئن نشو بیگم نے بیٹی کی ریمبو سے شادی کی مخالفت کے حوالے سے حقیقت بیان کرڈالی۔ مقبول فلمی جوڑی صاحبہ اور ریمبو کی پریم کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں…

خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے 8 ہزار دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 8 ہزار سے زیادہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد موجود ہیں جو عام آبادی میں پناہ لے کر فورسز پر حملے کرتے ہیں۔ اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے…

ملک میں پُرتشدد مظاہروں پر نیپالی وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

کٹھمنڈو: نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے پُرتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیرِاعظم کے معاون پرکاش سلول نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ…

مون سون کا خطرناک اسپیل: کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں آج محکمۂ موسمیات نے شدید موسلادھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کیا ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آج…