پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ویسٹ انڈیز نے 280 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو جیت…