ماہانہ آرکائیوز

اگست 2025

”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشن اتوار کو آرٹس کونسل کراچی میں ہوں گے

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ”پاکستان آئیڈل“ کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی کے آرٹس کونسل میں شروع ہورہے ہیں۔ میوزک کے دیوانوں کیلئے آڈیشنز کا سلسلہ سکھر سے شروع ہوا اور ملتان،…

فیلڈ مارشل نے سکھ کمیونٹی کا مان بڑھایا، ان کا تہہ دل سے شکریہ، رمیش اروڑا

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکر گڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی سے خطاب میں اُن کی تمام…

ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تجارتی تعلقات مکمل معطل کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ: ترکیہ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی جہازوں کو اسرائیل بندرگاہوں میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی اور اسرائیلی طیاروں کے لیے…

طلاق کے سال بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے امریکی گلوکار سے منگنی کرلی

دبئی: شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی مراکش ریپر فرنچ مونٹانا نے ڈیٹنگ کی خبروں کے بعد منگنی کی تصدیق کردی۔ شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اعلان کرنے والی دبئی کے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثر علاقوں بشمول سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کرتے ہوئے عوام کی خدمت پر ریسکیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کی۔…

لاہور کے کئی دیہات زیرِ آب: دریائے چناب کا بڑا ریلا جھنگ میں داخل، 20 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب کے تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچادی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آگئیں جب کہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ بھارت کی جانب سے…