ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2025

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ کردی گئی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں: ندی نالوں میں طغیانی، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجادیے گئے اور قریبی آبادی کو محفوظ…

اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کرڈالی

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ…

وفاقی کابینہ اجلاس: ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس…

امریکا پاکستان پورٹس ویبینار: بندرگاہوں کے شعبے میں امریکی تجارتی خدمات کے نئے مواقع

کراچی/ واشنگٹن: امریکی محکمہ تجارت کے انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن اور امریکی محکمہ خارجہ نے، پاکستان کی وزارت بحری امور کے اشتراک سے، ایک اہم ویبینار کا انعقاد کیا، جس میں 65 سے زائد امریکی…

پریشانی میں فنکار خود کو اکیلا نہ سمجھیں، ہم مدد کریں گے، فیصل قریشی

کراچی: معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے انڈسٹری کے تمام فنکاروں کے لیے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ…