ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2025

کیا متنازع ویڈیو ہانیہ اور عاشر وجاہت کی دوستی کے خاتمے کی وجہ بنی؟

کراچی: اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھادیا۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے…

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم

کراچی: سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کرڈالی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس لینے پر مکمل…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ چین: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی/ بیجنگ: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے دورۂ چین میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، جس میں چین کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت کرنے پر اظہار تشکر کیا گیا۔ پاک فوج…

دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی فخر سے کروں گی، سیدہ فضہ فاطمہ نقوی

انٹرویو: ہانیہ سلمان سیدہ فضہ فاطمہ نقوی قابل اور ذہین شخصیت کی حامل ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے مس پاکستان ورلڈ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ وائس آف سندھ نے ان کے ساتھ خصوصی ملاقات کا…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 3 دہشت گرد ہلاک، میجر و سپاہی شہید

مستونگ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور سپاہی نے جام شہادت نوش کیا…

ڈیڑھ سال کے دوران کرکٹ میں زیادہ شکستوں کا منفی ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا

کراچی: گزشتہ سال سے اب تک تمام فارمیٹس کے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ شکستوں کا منفی ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا۔ 2024 سے شکستوں سے اپنے دامن کو بچانے میں قومی ٹیم ناکام رہی ہے۔ پے درپے شکستیں…

پارٹی رہنمائوں نے عمران کے بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دونوں بیٹوں کے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان، پارٹی رہنما سلمان اکرم راجا اور…